احسان اللہ احسان، فرار، فوجی، ملوث، سزا، ترجمان، طالبات

iqna

IQNA

ٹیگس
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فوج کی تحویل سے فرار ہونے میں چند فوجی افسران ملوث تھے جن کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3508950    تاریخ اشاعت : 2021/02/25